بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اظفر نام رکھنا

سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام اظفر رکھا ہے، یہ اضفر ہے یا اظفر؟

جواب

"اظفر" بمعنی 1: لمبے ناخن والا 2: بہت کامیاب ۔ (القاموس الوحید ص: ۱۰۳۰)

"اضفر"  بمعنی 1: سب سے زیادہ کودنے والا ۔ 2: سب سے تیز دوڑنے والا ۔ (القاموس الوحید ص: ۹۷۳)

ان دونوں میں سے اظفر بمعنی بہت کامیاب زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144203200287
تاریخ22-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں