حضرت جامعہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہما کا مشہور واقعہ
سوال
حضرت جامعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مشہور واقعہ بیان کریں!
جواب
مذکورہ نام کی صحابیہ کا ذکر بہت تلاش کے باوجود ہمیں کسی مستند کتاب میں نہیں ملا، نه هي ان سے متعلق كوئي واقعه ملا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203200203
تاریخ21-10-2020

