بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

یشفی نام رکھنا

سوال

بیٹی کا نام یشفی رکھنا کیسا ہے؟ نیز اس کے ساتھ ملانے کے لیے کوئی مناسب کلمہ بھی تجویز فرمائیں!

جواب

’’یشفی ‘‘ عربی زبان میں فعل مضارع کا صیغہ ہے، اس  کا معنی ہے  ’’وہ شفا دیتا ہے‘‘؛ اس لیے یہ نام رکھنا  مناسب  نہیں  ہے، اس کے بجائے صحابیات  رضی اللہ عنہن میں سے کسی  کے نام پر  بچی کا نام رکھیں۔ ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144203200161
تاریخ20-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں