بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچہ کے بولنے میں تاخیر ہو تو کیا کیا جائے؟

سوال

بچہ بولنے میں دیرکرتاہو تو اس کے لیے براہ کرم کوئی عمل بتادیں!

جواب

صورتِ  مسئولہ میں روزانہ سورة  البلد گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے سارا دن وہی پانی بچہ کو پلائیں، ان شاء جلد بولنے لگے گا۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200082
تاریخ19-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں