پب جی سے پیسہ کمانے کا حکم
سوال
پب جی کے ذريعے سے پيسے کمانا جائز ہے؟ اگر نہیں ہے تو اس کی وجہ بيان کردے!
جواب
پب جی گیم کھیلنا چوں کہ حرام ہے؛ لہذا اسے ذریعہ آمدن بنانا بھی حرام ہے، پس صورتِ مسئولہ میں پب جی سے پیسہ کمانا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
پب جی گیم کے حکم کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203200005
تاریخ18-10-2020

