بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد اریب نام رکھنا

سوال

 کیا میں اپنے بیٹے کا نام "محمد اریب" یا "محمد اریب بدر" رکھ سکتا ہوں، یہ نام کیسا ہو گا، اسلامی نقطہ نگاہ سے یہ نام کیسا ہے؟

جواب

’’اَریب‘‘ عربي زبان کا لفظ ہے، اس کا معنٰی ہے: عقل مند، صاحبِ بصيرت، سمجھ دار۔ اور ’’بدر‘‘ چودہویں کے چاند کو کہتے ہیں۔ اسی طرح ’’بدر‘‘ نامی ایک مشہور مقام/ کنواں ہے، جہاں غزوۂ بدر پیش آیا۔

آپ اپنے بيٹے كا نام ’’محمد اريب‘‘ يا ’’محمد اريب بدر‘‘ ركھ سكتے هيں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202201524
تاریخ19-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں