بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ضحاک نام رکھنا

سوال

ضحاک نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"ضحاک" (ضَحَّاك) کا معنیٰ ہے: بہت ہنسنے والا/ بہت خوش رہنے والا۔ نیز یہ نام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے ہے، لہٰذا  یہ نام رکھنا درست بلکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نسبت سے اچھا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202201470
تاریخ17-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں