بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کپڑے اتارنے سے وضو نہیں ٹوٹتا

سوال

وضو کرنے کے بعد کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟

جواب

وضو کرنے کے بعد کپڑے تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔ عوام میں جو مشہور ہے کہ برہنہ ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، اس کی شرع میں کوئی اصل نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202201392
تاریخ16-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں