امام بارگاہ کے اطراف میں کرایہ کی دوکان لینا
سوال
امام بارگاہ کے احاطے میں دوکان کرایہ پہ لے کر اس میں کلینک کھولنا صحیح ہے ؟
جواب
امام بارگاہ کے احاطہ میں دوکان کرایہ پہ لے کر اس میں کلینک کھولنا درست ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ کوشش کرنی چاہیے کہ اس سے مزید بہتر جگہ مل جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202201316
تاریخ15-10-2020

