اللہ تعالیٰ کے ناموں اور قرآنی آیات والے فریم بیچنے کا حکم
سوال
کیا لفظ اللہ یا قرآنی آیات والے فریم بیچنا جائز ہے؟
جواب
ایسے فریم جن پر اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنیٰ یا قرآنی آیات لکھی ہوئی ہوں ان کا بیچنا شرعًا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202201174
تاریخ13-10-2020

