بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک کے ملازم کی بیٹی سے نکاح جائز ہے

سوال

میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہوں، لیکن اس کے والد بینک میں کام کرتے ہیں، کیا میں اس کے ساتھ شادی کر سکتا ہوں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بینک میں کام کرنے والے شخص کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرنا جائز ہے۔ البتہ اگر اس کا والد بینک کی تنخواہ سے ہدیہ دے یا ضیافت کرے تو اُسے قبول کرنا جائز نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202201158
تاریخ13-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں