بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شاہ زین نام رکھنا

سوال

شاہ زین کا معنیٰ کیا ہے؟ اور کیا یہ نام بچے کا رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

لفظ "شاہ" فارسی زبان کا لفظ ہے اور "زین" عربی زبان کا،  شاہ زین کا معنی ہے "زیب و زینت کا بادشاہ"،یہ نام رکھنا جائز ہے۔ تاہم انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام پر نام رکھنا  زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202201152
تاریخ13-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں