بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گیم کے کوئن پر زکوٰۃ کا وجوب

سوال

کیا پیجی گیم میں جو سونے اور چاندی کے کوئن ملتے ہیں اس پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟

جواب

زکوٰۃ کے واجب ہونے کی من جملہ شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ وہ مال ہو، اور گیم میں حاصل ہونے والے کوئن  مال نہیں ہیں، اس لیے ان پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

پب جی گیم کھیلنے کے حکم کی تفصیل درج ذیل لنک پر موجود فتوے میں ملاحظہ کیجیے:

پب جی گیم سے متعلق جاری شدہ فتوی کی تفصیل

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202201109
تاریخ12-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں