کعب بن اشرف کے قتل سے متعلق حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت کا حوالہ
سوال
کیا کعب بن اشرف کے قتل کا قصہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی روایت سے صحیح بخاری میں موجود ہے؟
جواب
کعب بن اشرف کے قتل کے واقعے سے متعلق حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت صحیح بخاری میں موجود ہے، ملاحظہ فرمائیے: صحیح بخاری، کتاب المغازی، باب قتل کعب بن الاشرف، حدیث نمبر : 4037۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202201004
تاریخ10-10-2020

