بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’منہا‘‘ نام رکھنے کا حکم

سوال

’’منہا‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’منہا‘‘ نام کا درست تلفظ ’’منحہ‘‘ (مِنْحَه)ہے، اس لیے ’’منہا‘‘ نام رکھنے کے بجائے ’’منحہ‘‘ نام رکھ لیا جائے، ’’مِنحہ‘‘  کے معنی گفٹ، تحفہ کے ہیں۔

 ’’المعجم الوسیط‘‘  میں ہے:

"المنحة: العطية". ( ۲ / ۸۸۸، دار الدعوة)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202200779
تاریخ06-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں