عشر سے متعلق قرآنی آیات
سوال
عشر کا ذکر قرآن کی کتنی آیات میں ہے؟
جواب
قرآن کریم کی دو آیات میں صراحت سےعشر کا ذکر ہے:
۱- وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ. (الأنعام: 141)
٢- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الأَرْضِ. (البقرة: 267)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202200737
تاریخ05-10-2020

