بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’k&n's‘‘ کی پراڈکٹس (مرغی وغیرہ) کے کھانے کا حکم

سوال

کیا  ’’ k&n's ‘‘ کی  پراڈکٹس (مرغی وغیرہ) حلال ہے؟

جواب

’’k&n's‘‘ کی پراڈکٹس (مرغی وغیرہ) ہماری معلومات کے مطابق حلال ہیں اور ان کا کھانا جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144202200663
تاریخ03-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں