بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روفیہ نام

سوال

آپ سے رُوْفِیَہ نام کا معنی درکار ہے!

جواب

ہماری معلومات کے مطابق "روفیہ" سنسکرت زبان کا لفظ ہے جو چاندی کے سکے کے لیے بولا جاتا ہے۔  "مالدیو" کی کرنسی کا نام بھی "روفیہ" ہے۔ بچی کا نام رکھنا ہو تو "روفیہ" نام رکھنے سے بہتر ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202200640
تاریخ02-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں