بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہودی بوڑھی عورت کی گٹھڑی اٹھانے والے واقعہ کی تحقیق

سوال

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہودی بوڑھی عورت کی گٹھڑی اٹھانے والا واقعہ، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ میں پیش آیا تھا، آیا یہ واقعہ مستند ہے یا غیر مستند؟

جواب

تلاشِ  بسیار کے باوجود یہ واقعہ ہمیں کسی معتبر کتاب میں نہیں ملا؛  لہذا اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے ذکر کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202200548
تاریخ01-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں