ایک بچے کے دو نام رکھنا
سوال
ایک بچے کے دو نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
ایک بچے کے دو نام بھی رکھے جاسکتے ہیں ،شرعًا اس میں حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202200498
تاریخ30-09-2020

