بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صاف فرش پر نماز پڑھنے کا حکم

سوال

صاف ستھرے فرش پر نماز پڑھنا مکروہ تو نہیں، وہ فرش جو عام کاروبار وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہو؟

جواب

اگر زمین پر کوئی ظاہری ناپاکی نہ ہو تو اس پر نماز پڑھنا بلاکراہت جائز ہے، تاہم زیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی کپڑا یا جائے نماز وغیرہ بچھا کر اس پر نماز پڑھی جائے کہ اس میں نماز کی شان اور عظمت کا اظہار ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202200494
تاریخ30-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں