بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کا نام

سوال

بیٹی کا نام رکھنا ہے، منها یا منحه نام رکھنا ٹھیک ہے؟

جواب

مِنْحَه (میم کے زیر، نون کے سکون، حاء کے زبر اور آخر میں ہاء کے ساتھ)  کا معنی ہے "عطیہ"، اس لیے لڑکی کا نام "منحہ" رکھ سکتے ہیں۔ "منھا" یا "منہا" رکھنا درست نہیں ہے۔

تاج العروس من جواهر القاموس (ج:7، ص:154، ط: دار الهداية):

’’منح: (مَنَحَهُ) الشّاةَ والنّاقَةَ (كَمنَعَه وضَرَبَه) يَمنَحه ويَمْنِحُه: أَعارَه إِيّاهَا، وَذكره الفَرَّاءُ فِي بَاب بَفعَل ويَفعِل. ومَنَحَه مَالا: وَهَبَه. ومَنَحَه: أَقرَضه. ومَنَحَه: (أَعْطَاهُ، والاسمُ المِنْحَة، بِالْكَسْرِ) ، وَهِي العَطِيّة، كَذَا فِي (الأَساس).‘‘

فقط و الله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144202200462
تاریخ29-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں