بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فرض نماز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال

سوال

 کیا فرض نماز میں لاوڈ اسپیکر کا استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب

اگر ضرورت ہو  تو فرض نماز میں جہاں تک نمازی ہوں انہیں آواز پہنچانے کے لیے اسپیکر استعمال کرسکتے ہیں، البتہ نماز کے لیے  مسجد کے باہر والے اسپیکر استعمال نہ کیے جائیں؛ تاکہ باہر جو لوگ آرام میں یا اپنی ذاتی مشغولیت میں ہوں ان کے آرام اور کاموں میں خلل نہ آئے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202200446
تاریخ29-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں