ایک ہی وقت میں دو بیٹیوں کی اکٹھی رخصتی کرنے کا حکم
سوال
کیا ایک ہی وقت میں دو بیٹیوں کی اکٹھی رخصتی کرسکتے ہیں؟
جواب
ایک ہی وقت میں دو بیٹیوں کی اکٹھی رخصتی کرنے میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202200418
تاریخ28-09-2020

