بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جنابت اور غسل جنابت کے درمیان وقفہ

سوال

بعض لوگوں سے یہ بات سن رکھی ہے کہ جنابت کے فوراً بعد غسلِ جنابت نہیں کرنا چاہیے، بلکہ کم از کم آدھے گھنٹے بعد کرنا چاہیے؛ تاکہ جسم اور عضوخاص ٹھنڈا ہو جائے، ورنہ گرم حالت میں غسل کرنے سے عضو خاص کے کمزور ہونے کا خطرہ ہے!

جواب

جنابت کے فورًا بعد غسل کرنے میں شرعًا تو کوئی حرج نہیں ہے، تاہم طبی لحاظ سے اس میں کچھ نقصانات بتائے جاتے ہیں؛ اس لیے کچھ وقفہ کرلیا جائے  تو بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202200338
تاریخ26-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں