پرپال کمپنی سے پیسے کمانا
سوال
پرپال کمپنی میں جس چیز کے ایڈ دیے جاتے ہیں، اس چیز کو 80 فیصد لوگ لیتے ہیں اور ان اشتہارات میں ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو اسلام میں ممنوعہ قرار دی گئی ہو۔ نیز پرپال میں نفع نقصان بھی ہوتا ہے۔ اس کے بارے میں شرعی رہنمائی کریں!
جواب
پرپال کمپنی کے ذریعہ پیسے کمانا جائز نہیں ہے۔
کمپنی کے متعلق صحیح تفصیل کے لیے درج ذیل لنک میں فتوی ملاحظہ کریں:
پرپال (prpal) کے بارے میں تفصیل
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202200263
تاریخ25-09-2020

