علایہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
عَلایہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس نام کا مطلب کیا ہے؟
جواب
"علایہ" کا معنی ہے: اونچی جگہ، بچی کے نام رکھنے کے حوالہ سے بہتر ہو گا کہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر نام رکھ لیا جائے، کہ یہ برکت کا باعث ہو گا۔
التكملة والذيل والصلة للصغاني (6/ 475):
والعلاية: موضع. وكل موضع مرتفع علاية. و"علاية": مكان عالٍ.
فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202200186
تاریخ23-09-2020

