بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فدیہ میں سامان دینا

سوال

کیا ہم  فدیہ  میں  رقم کے  بدلے  سامان مثلاً  فرنیچر فریج وغیرہ دے سکتے  ہیں یا رقم دینا یا کھانا کھلانا ضروری ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں   فرنیچر، فریج وغیرہ فدیہ میں دے سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144202200081
تاریخ20-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں