پیپسی کمپنی اور کوکا کولا کمپنی کی مشروبات پینے کا حکم
سوال
پیپسی کمپنی اور کوکا کولا کمپنی کی مشروبات پینے کا کیا حکم ہے؟
جواب
پیپسی اور کوکا کولا کمپنی کے ہمارے ہاں رائج مشروبات پینا شرعًا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202200039
تاریخ19-09-2020

