ذبح کی چھری میں لکڑی کا کچھ حصہ ہونا ضروری نہیں
سوال
کیاذبح کرنے کی چھری میں لکڑی کا کچھ حصہ ہونا ضروری ہے؟
جواب
ذبح کرنے کی چھری میں لکڑی کا کچھ حصہ ہونا شرعاً ضروری نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202200023
تاریخ19-09-2020

