کیا عیسائی کافر ہیں؟
سوال
کیا عیسائی کافر ہیں ؟
جواب
جی ہاں ! اہلِ کتاب جیسے یہودی اور عیسائی وغیرہ کو قرآن میں کافر ہی بتایا گیا ہے۔
چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے:
{إن الذين كفروا من أهل الكتاب والمشركين في نار جهنم} [البينة: 6]
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144202200006
تاریخ19-09-2020

