بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بھانجی کو چھونے سے حرمت مصاہرت

سوال

اگر کسی آدمی نے اپنی بہن کی بالغہ بچی کے پستان کو چھوا اور درمیان میں کپڑا بھی حائل ہو تو موصوف کے نکاح پر کوئی اثر ہوگا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں یہ کام کرنا ناجائز ہے، توبہ و استغفار کرنا  لازم ہے، نیز آئندہ تنہائی میں ملنے اور جسم کو بلاحائل یا شہوت سے چھونے سے اجتناب کرے۔ البتہ اس فعل سے اس کے نکاح پر کوئی اثر نہ پڑے گا۔ فقط واللہ اعلم

ملاحظہ کریں 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201201413
تاریخ18-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں