بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اروی نام کا تلفظ

سوال

مجھے آپ کی ویب سائٹ پر بیٹی کے لیے نام  "اروی" پسند آیا، اس کو کیسے پڑھا جائے گا؟

جواب

"اَروٰی" (أَرْوٰى) (Arwa) میں ہمزہ پر زبر، راء پر جزم اور واو پر کھڑا زبر پڑھا جائے گا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ اور کئی صحابیات رضی اللہ عنہن کا نام " ارویٰ " تھا، اس نسبت سے اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201201380
تاریخ17-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں