بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حمل کے دوران جینٹکس ٹیسٹ کرانا

سوال

 دوران زچگی جنیٹکس ٹیسٹ کروانا کیسا ہے؟

جواب

عورت کے حمل کے دوران اگر  ماہر ڈاکٹر کسی ضرورت یا بیماری کی جانچ کے لیے جینیٹکس ٹیسٹ کروانے  کی تجویز دے تو علاج معالجہ کی ضرورت کی وجہ سے یہ ٹیسٹ کروانا جائز ہوگا، لیکن  اس ٹیسٹ کی رپورٹ کی بنیاد پر حمل ساقط کرانا جائز نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201201319
تاریخ16-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں