بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مروجہ تکافل میں سرمایہ کاری کرنا

سوال

تکافل کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا تکافل کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا کیسا ہے اور اس کمپنی کا کچھ ڈیٹا بھی درکار ہے؟

جواب

ہماری تحقیق کے مطابق مروجہ تکافل  مکمل طورپر غیرسودی  نہیں، لہذا تکافل میں سرمایہ کاری کرنا جائز نہ ہوگا، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

تکافل ماڈل اور اس کی شرعی خرابیاں

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201201304
تاریخ15-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں