بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عروسہ فاطمہ نام رکھنا

سوال

 عروسہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عروسہ دلہن کو کہتے ہیں اور فاطمہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے،چنانچہ معنی کے اعتبار سے عروسہ فاطمہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144201201262
تاریخ14-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں