بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علیزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

علیزہ نام رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

علیزه کا لفظ بعینہ نہیں مل سکا، البتہ ’’علز‘‘ کے معنی عربی میں گھبرانے، ڈرنے اور کسی چیز کی طرف مائل ہونے یا کسی چیز کے مشتاق ہونے کے ہیں۔  اس اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں،  اس لیے اگر کسی بچی کا نام رکھنا ہے تو ’’علیزه‘‘ کے بجائے کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا یا نیک خاتون کے نام پر یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھ لیجیے۔ اس سلسلے میں ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201201147
تاریخ12-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں