بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جنابت کی حالت میں ''بسم اللہ الرحمن الرحیم'' پڑھنا

سوال

کیا بغیر غسل کے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جنابت کی حالت میں عادت کے موافق کاموں کی ابتدا میں یا برکت کے لیے ''بسم اللہ الرحمن الرحیم'' پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201201114
تاریخ11-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں