حضرت بلال کا نکاح حوروں کی سردار عورت سے ہوگا
سوال
"جنت میں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا نکاح حوروں کی سردار عورت سے ہوگا"۔
کیا یہ روایت حدیث سے ثابت ہے؟ اس رویت کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟
جواب
سوال میں مذکور روایت ہمیں کافی تلاش کے باوجود نہیں ملی، لہذا جب تک یہ روایت کسی معتبر سند کے ساتھ مل نہ جائے، اسے بیان کرنے سے احتراز کرنا چاہیے۔
واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201201042
تاریخ09-09-2020

