ایک خصیہ (کپورے) والے بکرے کی قربانی کا حکم
سوال
میرے پاس ایک بکرا ہے جس کا ایک خصیہ یا کپورہ پیدائشی نہیں ہے، اسے میں عیدلاضحی کی قربانی کے لیے رکھنا چاہتا ہوں۔ شریعت کے مطابق اس بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب
ایک کپورے والے بکرےکی قربانی کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201201020
تاریخ09-09-2020

