بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غلام احمد نام

سوال

میرا نام ’’غلام احمد‘‘ ہے، میرا نام کیسا ہے؟  مجھے بدلنا چاہیے یا یہی ٹھیک ہے؟

جواب

آپ کا نام ’’غلامِ احمد‘‘  ہے، جس کا معنیٰ ہے"احمد کا غلام" یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام اور خادم۔ آپ کا نام درست ہے، اس کو بدلنے کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201201015
تاریخ09-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں