بینک الفلاح سے قسطوں پر گاڑی خریدنے کا حکم
سوال
الفلاح بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا کیسا ہے؟
جواب
ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق بینک الفلاح اور دیگر مروجہ اسلامی بینکوں کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں؛ اس لیے ان بینکوں سےتجارتی لین دین اورقسطوں پر گاڑی کی خریداری درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200752
تاریخ03-09-2020

