بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جسم کے بال کاٹنا

سوال

کیا جسم کے بال کاٹ سکتے ہیں؟

جواب

مردوں کے لیے زیرِ ناف اور بغل کے بال، ایک مشت سے زیادہ داڑھی کے بال  اور گال پر اگنے والے بالوں کے علاوہ دیگر اعضاء مثلاً سینہ، کمر وغیرہ کے بال کاٹنا پسندیدہ نہیں ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية".

(کتاب الحظر و الإباحة، ج نمبر  ۶ ص نمبر ۴۰۷، ط: ایچ ایم سعید)

فقط و الله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200736
تاریخ03-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں