بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا کیلا دانتوں سے کاٹ کے کھا سکتے ہیں؟

سوال

کیا گوشت اور برگر کی طرح کیلا دانتوں سے کاٹ کر کھایا جا سکتا ہے؟ کیوں کہ اکثر کیلے کا چھلکا گندہ ہوتا ہے!

جواب

صورتِ مسئولہ میں کیلے کا چھلکا اتار کے دانتوں سے کاٹ کر کیلا کھا سکتے ہیں، شرعاً اس کی ممانعت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144201200727
تاریخ03-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں