بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فریسہ اور حمدہ نام رکھنا

سوال

لڑکی کے لیے "فریسہ" یا "حمدہ" نام کیسا ہے؟ معانی بھی بتا دیں!

جواب

"حَمدہ" لڑکی کا نام رکھنا درست  ہے، اس کے معنی ہیں قابل تعریف۔باقي فريسه نام كے معني  "جنگلي جانور كا شكار" كے هيں ؛ يه نام ركھنا نامناسب ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200661
تاریخ02-09-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں