علی ربی نام رکھنا
سوال
علی ربی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
"علی ربی" کا متبادر معنٰی یہ ہے کہ "علی میرا رب ہے"، چوں کہ یہ الفاظ شرکیہ معنی پر مشتمل ہیں؛ اس لیے ایسا نام رکھنا جائز نہیں ہے۔ لڑکے کا نام رکھنا ہو تو انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے۔ فقط اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200628
تاریخ01-09-2020

