بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مصنوعی دھات کی انگوٹھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال

آرٹیفشل انگوٹھی پہن کر نماز ادا کی جاسکتی ہے؟

جواب

عورت کے لیے سونے چاندی کے علاوہ کی انگوٹھی پہننا اور مرد کے لیے چاندی (بشرطیکہ ساڑھے چار ماشہ سے کم کم ہو) کے علاوہ انگوٹھی پہننا ناجائز ہے، البتہ اگر کسی نے اس کو پہن کر نماز پڑھ لی تو نماز ادا  ہوجائے گی، دہرانے کی ضرورت نہیں، آئندہ نہ پہنے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200493
تاریخ29-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں