بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک کو کرایہ پر جگہ دینا

سوال

میرے والد صاحب کا پلاٹ حبیب بینک والے اپنے بینک کی نئی برانچ کھولنے کے لیے کرائے پر لینا چاہتے ہیں، والد صاحب کا سوال ہے کہ کیا بینک کو اپنا پلاٹ کرائے پر دینا اور اس سے ملنے والی آمدنی کو استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

بینک کو  اپنی جگہ کرایہ پر دینا جائز نہیں ہے؛ لہٰذا اس سے حاصل شدہ آمدن بھی جائز نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200492
تاریخ29-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں