بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ضرار نام رکھنا

سوال

کیا بیٹے کا نام  ضرار   (ZARRAR)رکھنا ٹھیک ہے؟

جواب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے چار صحابہ ’’ضرار‘‘  نامی گزرے ہیں، ضرار بن ازور، ضرار بن الخطاب، ضرار بن قعقاع اور ضرار بن مقرن۔ مذکورہ نام رکھنا درست ہے، البتہ اس کا تلفظ "ضِرار" ہے، جس کی اسپیلنگ یہ ہوگی: (Zirar)۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200478
تاریخ29-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں