زوہان نام کا حکم
سوال
"زوہان" کے معنی اسلامی ہیں یا نہیں؟
جواب
مذکورہ لفظ "زوہان" کا معنی لغت کی کتابوں میں نہ مل سکا، لہٰذا ایسے بے معنی لفظ سے نام رکھنے کے بجائے کسی اچھے معنی والے نام کا انتخاب کیا جائے، جیسے: عبداللہ، عبدالرحمن وغیرہ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200396
تاریخ27-08-2020

